جنوبی وزیرستان: خود کش حملہ، 2 فوجی جوانوں سمیت 4 شہید

راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں خود کش حملہ کے دوران پاک فوج کے دو جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے اپنی گاڑی سکیورٹی اہلکاروں کے پاس اڑا … جنوبی وزیرستان: خود کش حملہ، 2 فوجی جوانوں سمیت 4 شہید پڑھنا جاری رکھیں